نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فؤاد معصوم اور عراق کے علاقے کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی نے عراق کے اہم سیکورٹی اور سیاسی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ فؤاد معصوم اور مسعود بارزانی نے عراق میں قومی آشتی اور مختلف گروہوں کے ایک دوسرے کے قریب آنے کی ضرورت پر تاکید کی- عراق کے صدر اور عراق کے علاقے کردستان کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ ...
فؤاد معصوم نے کہا کہ ہم بہت جلد داعش کا خاتمہ کر دیں گے۔ الوقت - عراق کے صدر فؤاد معصوم نے کہا کہ ہم بہت جلد داعش کا خاتمہ کر دیں گے۔
عراقی صدر فؤاد معصوم نے کہا کہ دو ماہ کے اندر موصل میں داعش کو پوری طرح شکست دے دیں گے، یہ گروہ اس سے زیادہ مزاحمت نہیں کر پائے گا۔
جاپان کی خبر رساں ایجنسی كيوڈو س ...